detention camps

کراچی میں حراستی کیمپ بنانے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں حراستی کیمپ بنانے کا فیصلہ ،غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتاری کے بعد ان کیمپوں میں رکھا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے ساتوں اضلاع میں حراستی کیمپ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،ان کیمپوں میں پکڑے گئے افغانوں کو رکھا جائے گا ،حراستی کیمپوں سے افغان باشندوں کو بذریعہ بس یا جہاز ڈی پورٹ کیا جائے گا ،حراستی مراکز کیلئے مختلف سرکاری عمارتوں میں جگہ مختص کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : قتل کی دھمکیاں ،شیر افضل مروت کی پولیس افسروں کیخلاف درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں