mosco meeting

افغان سر زمین دہشتگردوں کا گڑھ ،چار بڑے ملکوں کا اظہار تشویش

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سرزمین پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر چار بڑے ملکوں نے تشویش کا اظہار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں جاری چار ملکی اجلاس میں شامل چار ممالک نے افغان سر زمین پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر تشویش کا اظہار کیا اور اسے امن کیلئے خطرہ قرار دیا ،روس میں جاری اجلاس میں پاکستان ،روس ،چین اور ایران شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”افغان طالبان ٹی ٹی پی کے لاجسٹک سپورٹر“امریکی نمائیندہ خصوصی کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں