اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نمائیندہ خصوصی برائے افغانستان نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتے رہے ہیں ۔
امریکی نمائیندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن کیلئے ہمیشہ مددگار رہا ہے ،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف قابل تعریف کاوشیں سر انجام دیں ،انہوں نے انکشاف کیا کہ افغان طالبان تحریک طالبان پاکستان کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتے رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفرکیس میں چالان جمع عمران خان اور شاہ محمود کو سزا دینے کی استدعا