کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت بڑی تبائی سے بچ گیا ،بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سرکلر روڈ سے بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی ،گاڑی سے 35کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : جہلم میں لڑکی سے گینگ ریپ