جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اوباشوں کے ٹولے نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
نجی ٹی وی کے مطابق جہلم میں تین افراد نے 16سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہو ئی ہے ،ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : مانسہرہ میں دن دیہاڑے نوجوان جوڑا قتل