cyprer case

سائفر کیس ،عمران خان ،شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔
نجی ٹی کے مطابق آ فیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قا ئم خصوصی عدالت میں سما عت ہو ئی ، جج ابو لحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سما عت کی ،عدالت نے ایف آئی اے کو جلد چا لا ن جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : وہ سیاسی جماعت جس کی قیادت ابھی تک نیب ریڈار پر نہیں، بیان جاری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں