لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 155نئے مریض سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ،لاہور میں ایک دن میں 63اور راولپنڈی میں 65مریض ہسپتال میں داخل ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں : ایوسٹین انجیکشن کے استعمال اور فروخت پر پابندی