چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردی کے واقعات کیخلاف قبائل کا احتجاج،کوئٹہ چمن شاہراہ 20گھنٹے سے بلاک ،ٹریفک کی میلوں لمبی لائنیں لگ گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قبائلیوں کا میزئی اڈا پر احتجاج مسلسل جاری ہے ،شاہراہ کی بندش سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس چکی ہیں ،مسافر سخت پریشانی کا شکار ہیں ،انتظامیہ کے جانب سے مزاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم ابھی تک ان میں کوئی کامیابی دیکھنے میں نہیں آئی ۔
یہ بھی پڑھیں : پشاور جیل کے قیدی ٹک ٹاکر بن گئے،ویڈیوزسوشل میڈیا پراپلوڈ،انتظامیہ کی دوڑیں