پاکستان میں5جی ٹیکنالوجی لانے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ،وزارت آئی ٹی نے اجرا کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فائیو جی کے اجرا سے متعلق پی ٹی اے اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کر دی گئیں ،فائیو جی کی نیلامی سے حکومت کو کروڑوں ڈالر ملنے کی توقع ہے ۔سپیکٹرم کی نیلامی اگست 2024تک ہونے کا امکان ہے ،سپیکٹرم نیلامی سے صارفین کو انٹرنیٹ کی تیز تر سروسز دستیاب ہوں گی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مرے کو مارے شاہ مدار “بجلی کی قیمت میں 3روپے 28پیسے اضافہ

اپنا تبصرہ بھیجیں