کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ،ڈالر 1.08روپے سستاہو گیا ،292.80پر ٹریڈنگ جاری ہے،بینک درآمد کنندگان کو ڈالر 293.30روپے میں فروخت کر رہے ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : لاکھوں پاکستانیوں کا ڈیٹا ہیکرز نے آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا