گوجرانوالہ (عدالتی رپورٹر) سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے ان کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا بیان بھی آگیا۔ یہاں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر کا اپنے سسر کے حوالے سے یہ کہنا تھا کہ نواز شریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آئیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کی دور اندیشی تھی جس نے وفاقکو بچا لیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میںکتنے موبائل فون تیار کرلئے گئے؟وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی نے دعویٰ کر دیا