jaranwala incident

جڑانوالہ جلاﺅ گھیراﺅ واقعات تحقیقات کیلئے 10جے آئی ٹیز کی تشکیل

جڑانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑانوالہ میں جلاﺅ گھیراﺅ کے واقعات کی تحقیقات کیلئے 10جوائینٹ انویسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ جڑانوالہ میں جلاﺅ گھیراﺅ کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں ،جے آئی ٹیز الگ الگ مقدمات کی تحقیقات کرینگی ،جے آئی ٹیز مین سی ٹی ڈی،پولیس اور سی آئی اے پولیس افسران پر مشتمل ہو نگی۔

یہ بھی پڑھیں : ”اضافی بل نہیں دیں گے“تاجروں نے کے الیکٹرک عملے کی ٹھکائی کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں