رنگے ہاتھوں پکڑی گئی خاتون کو 14سال کی سزا سنادی گئی

رنگے ہاتھوں پکڑی گئی خاتون کو 14سال کی سزا سنادی گئی

کراچی(عدالتی رپورٹر)ملیر کی مقامی عدالت منشیات سمیت پکڑی گئی خاتون کو 14سال کی سزا سنا دی، ساتھ ہی پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادائیگی کا بھی فیصلہ سنایا۔

یہ بھی پڑھیں:آئل ٹینکر پہاڑ سے ٹکراگیا،ہلاکتیں

عدالت نے ریمارکس دیے کہ منشیات کا کاروبار ایک منظم جرم ہے، شہری جان مال اور اہلخانہ کی وجہ سے ڈرگ مافیا کے خلاف گواہ نہیں بنتے۔پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو پولیس نے ملیر غریب آباد کے علاقے سے گرفتار کیا، ملزمہ کے قبضے سے 1900 گرام ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں