نویں کے امتحانی نتائج آگئے،لڑکیاں آگے یا لڑکے؟دلچسپ حقائق جانئے

نویں کے امتحانی نتائج آگئے لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا، امتحانی نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں۔

لاہور بورڈ کے نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 95 ہزار 121 امیدواروں نے حصہ لیا جس کا کامیابی کا تناسب 49 اعشاریہ 60 فیصد رہا،طلبا و طالبات متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹ سے اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں یا پھر اپنا رول نمبر 80029 پر بھیج کر بھی امتحانی نتیجہ معلوم کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں