rizwana case

رضوانہ تشدد کیس جج کی بیوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جج کی بیوی کے ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے مجسٹریٹ نے ملزمہ صومیہ عاصم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کا حکم جاری کر دیا ۔سول جج کی اہلیہ کو ملازمہ تشدد کیس میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : زرتاج گل کی گرفتاری کیلئے چھاپے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں