punjab 144

پنجاب میں 3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر میں ایک بار پھر 3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے پنجاب بھر میں 3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے، نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ 18نومبر تک ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : زرتاج گل کی گرفتاری کیلئے چھاپے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں