iman mazari

ایمان مزاری کی ضمانت ،علی وزیر جیل روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے 30ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ،علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ۔ایمان مزاری اور علی وزیر پر کار سرکار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں : زرتاج گل کی گرفتاری کیلئے چھاپے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں