rescui operation

ہزاروں فٹ کی بلندی پرفوج نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا

الائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرلفٹ میں پھنسے طلبہ کو بچانے کیلئے فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ،تیز ہوا کے باعث مشکلات کا سامنا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ہوا میں معلق ڈولی کے قریب پہنچا تو ڈولی نے ہلنا شروع کر دیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کو دور لے جانا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں