tosha khana

توشہ خانہ کیس عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہو گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہو گی ،عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر بھی سماعت ہو گی ،چیف جسٹس عامر فاروق اورجسٹس طارق جہانگیری کیس کی سماعت کرینگے۔یاد رہے کہ عمران خان نے ٹرائل کورٹ کے سزا کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : زرتاج گل کی گرفتاری کیلئے چھاپے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں