Speedo bus service

سرکاری خزانہ خالی بہاولپور میں 5دن سے سپیڈو بس سروس بند

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) فنڈز نہ ملنے کے باعث پانچ روز سے سپیڈو سروس بند ،شہریوں کا احتجاج ،بس سروس بحال کرنے کا مطالبہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انتظامیہ نے فنڈز نہ ملنے کی صورت میں بسیں لاہور بھجوانے کا عندیہ دیدیا ،سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا گیا ،یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے سپیڈو کیلئے 2کروڑ 54لاکھ روپے ادا کرنا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : قصور سے منچن آباد تک سیلاب کی تباہی،نقل مکانی جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں