chairman ship in danger

الیکشن ایکٹ کی تلوار ،پارٹی عہدہ بھی خطرے میں پڑ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد پارٹی عہدہ بھی خطرے میں پڑ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کو سیشن کورٹ کی جانب سے سزا کے بعد وہ پانچ سال کیلئے نااہل ہو سکتے ہیں،نااہلی کی صورت میں ان کا پارٹی عہدہ بھی چھن سکتا ہے ،چیئرمین الیکشن کمیشن عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹا سکتے ہیں۔قانون کے مطابق نا اہل شخص پارٹی کا عہدہ نہیں رکھ سکتا ۔عمران خان کیخلاف الیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں