اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کی خبر،یوم استحصال کشمیر کی خبر دب کر رہ گئی۔
تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کی خبر آتے ہی قومی اور عالمی چینلز پر اس کی کوریج شروع ہو گئی،اس سے قبل میڈیا پر یوم استحصال کشمیر کی خبروں کو کوریج مل رہی تھی جو عمران خان کی گرفتاری کی خبر آتے ہی ختم ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع