aitzaz ahsan

سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل،کل ضمانت ہو جائے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف قانونی ماہر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کل عمران خان کی ضمانت ہو جائے گی ،سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل ہوجائے گا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ اگر قید ہوتی ہے تو پیر کو عمران خان رہا ہو جائینگے،اب معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جائے گا،ایک ہی جج کے پاس کیس کیوں بھیجا گیا سمجھ سے باہرہے۔

یہ بھی پڑھٰیں :عمران خان کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں