hum awaz

کاذان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول پاکستانی مختصر فلم”ہم آواز “ایوارڈ کیلئے فیورٹ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فلم ’ہم آواز‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے پہلی 10فلموں میں شامل ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کو ایک اور اعزاز حاصل ، فلمساز زینب یونس کی ’ہم آواز‘ روس میں منعقدہ کازان انٹرنیشنل مسلم فلم فیسٹیول کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئی۔ فیسٹیول اعلامیہ کے مطابق 44ممالک کی 700فلموں میں 10 مختصر فلموں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جس میں ’ہم آواز‘ بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اکشے کمار کی نئی فلم ’OMG-2‘ کا ٹریلر جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں