zardari in islamabad

نگران وزیراعظم پر حتمی مشاورت زرداری کی اسلام آباد آمد،شہباز شریف سے ملاقات طے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے،شہباز شریف سے ملاقات،نگران سیٹ اپ پر بات ہو گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق شریک چیئرمین پیپلز پارٹی اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعظم سے ملاقات کرینگے،ملاقات میں نگران وزیراعظم اور سیٹ اپ بارے مشاورت کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ،سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں