نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو انتہا پسندوں نے ہریانہ میں ایک اور مسجد کو آگ لگا دی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی سرکار کی شہ پر ہندو انتہا پسند قابو سے باہر ہو چکے ہیں ،حکومت ہریانہ میں مسلم کش فسادات پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔یاد رہے کہ چار روز قبل بھی ہریانہ میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دیا گیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : ہندو انتہا پسند بے لگام اقلیتوں کی عبادت گاہیں اور گھر جلانے لگے