pervez ilahi

نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ کیلئے ڈیڈ لائن جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی نظربندی کیخلاف درخواست پر سماعت،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم جاری۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو درخواست پر فیصلہ کیلئے پیر تک کی ڈیڈ لائن دیدی اور حکم دیا کہ 8اگست کو عملدرآمد رپورٹ پیش کریں ۔یاد رہے کہ پرویز الٰہی کی اہلیہ نے نظر بندی کو چیلنج کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپہ،ڈنڈے اور غلیلیں برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں