سندھ میں سات روزہ پولیومہم کا آغازکب ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

سندھ میں سات روزہ پولیومہم کا آغازکب ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

کراچی(وقائع نگار) سندھ میں 7 تا 13 اگست سات روزہ انسداد پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا جس کے دوران 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے تحت 7 سے 13 اگست تک سات روزہ انسداد پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا جس کے دوران حیدرآباد، جامشورو،کراچی سمیت صوبے سندھ کی 374 یو سیز کے 30 لاکھ سے زائد بچوں کو ہدف بنایا گیا ہے۔
اس سلسلے میں وزیر صحت و بہبود آبادی سندھ، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ای او سی میں صوبائی ٹاسک فورس – پولیو ریڈینس میٹنگ کی صدارت کی۔ اجلاس میں ضلعی ڈی سیز آن لائن لنک کے ذریعے شامل ہوئے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ آئندہ انسداد پولیو مہم 7 تاریخ سے شروع ہو کر 13 اگست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں