اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کے معاملے پر حکومتی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس ،ٹیم کی سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو کے سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس حوالے سے آئی سی سی سے رابطہ کیا جائے اور سیکیورٹی کی مکمل گارنٹی ملنے پر ٹیم کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کا حمزہ خان کو 1کروڑ کاانعام