اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران کان کی پانچ درخواستوں پر نوٹس جاری کر دیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانہ کیس میں دستاویز طلب نہ کرنے کیخلاف دو درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے،جج سے منسوب فیس بک کی تحقیقات کیس منتقلی کی درخواست پر بھی نوٹس ،توشہ خانہ درخواستوں پر الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کیے گئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر معاملے میں ایف آئی اے طلبی کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ،مقدمات کی تفصیلات فراہمی پر ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں : ”مال مفت دل بے رحم“18دن کے مہمان ارکان اسمبلی کیلئے اربوں کے فنڈز جاری