indian medicine

بھارتی ادویات کے استعمال سے 18امریکی اندھے،4مارے گئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ادویات کا استعمال امریکیوں کو مہنگا پڑ گیا ، چار امریکی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ میں بھارتی آئی ڈراپس کے استعمال سے 18امریکی اندھے ہو گئے جبکہ چار اپنی جان بھی گنوا بیٹھے،دوائی کے متاثرہ افراد میں انتہائی طاقتور جراثیم کی شناخت ہوئی ہے جن پر اینٹی بائیوٹک ادویات بھی بے اثر ثابت ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی وزیر خارجہ کا بلاول کو فون، مضبوط معاشی تعلقات کا عزم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں