telephonic conversation

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول کو فون، مضبوط معاشی تعلقات کا عزم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کو اولین ترجیح قرار دیدیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں مضبوط تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کے عزم کا اظہار کیا ،امریکی وزیر خارجہ نے معاشی بحالی اور خوشحالی کیلئے مسلسل اصلاحات کی بھی حوصلہ افزائی کی ،یوکرین جنگ اور افغانستان میں دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری،جڑواں شہروں میں ایمرجنسی نافذ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں