shehbaz sharif 2

لاہور،شیخوپورہ میں3نئے صنعتی زونز کا سنگ بنیادپاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ دفن ہو چکا،وزیراعظم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آج سرمایہ کاری کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی ،برآمدات کو بڑھانے کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی ۔
لاہور اور شیخوپورہ میں نئے صنعتی زونز کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو چکا ہے جس کے بعد ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا بیانیہ دم توڑ چکا ہے،ہم مسائل پر قابو نہیں پائیں گے تو معیشت کاپہیہ تیزی کے ساتھ نہیں چلے گا ،نگران حکومت سے متعلق قانون سازی کر رہے ہیں ،اگلے ماہ نگران حکومت آ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : صحافیوں کو صحت کارڈ دینے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں