اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف کو پیشی پر جاتے بوتل مارنے کی کوشش،عمران خان محفوظ رہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان پیشی کیلئے اسلام آباد کچہری جا رہے تھے کہ کسی شخص نے ان پر پانی کی بوتل پھینکی تاہم خوش قسمتی سے وہ اس حملہ میںمحفوظ رہے۔
یہ بھی پڑھیں : شر قتل کیس ،عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم