اٹھائیس اور انتیس جولائی کو سرکاری چھٹی کا اعلان کردیاگیا

اٹھائیس اور انتیس جولائی کو سرکاری چھٹی کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام یعنی 28 اور29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیااور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ ادھر کراچی میں9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ، محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عام انتخابات ، نواز شریف نے ایسا دعویٰ کردیا کہ ن لیگی متوالے کھل اٹھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں