طیارہ گرنے سے پانچ سیاستدان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

طیارہ گرنے سے پانچ سیاستدان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

بوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)کولمبیا کے وسطی میٹا ڈیپارٹمنٹ میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے ڈیموکریٹک سینٹر پارٹی کے پانچ سیاستدان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، اتھارٹی نے کہا کہ ماہرین کی ایک ٹیم کو حادثے کی ممکنہ وجوہات کا تعین کرنے کے لیے شواہد اکٹھا کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ ملک کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پارٹی نے ہلاک شدگان کی شناخت سابق سینیٹر او سفیر نوہورا توار اور ان کے شوہر گیلرمو پیریز کے طور پر کی ہے ، حادثے کا شکار ہونیوالا چھوٹا طیارہ سیسنا ٹی 210 این تھا۔

یہ بھی پڑھیں : سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کیخلاف برسلز میں مظاہرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں