brussels agitation

سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کیخلاف برسلز میں مظاہرے

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ،برسلز میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ کیا گیا سینکڑوں افراد کی شرکت۔
نجی ٹی وی کے مطابق بیلجیم کے دارالحکومت میں قرآن کے بےحرمتی کیخلاف مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرے میں مسلمانوں کے ساتھ مسیحی اور سکھ برادری نے بھی شرکت کی ۔عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدری کا حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مقدس کتابوں کی بے حرمتی شیطانی ایجنڈا،اس کیخلاف مہم چلائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں