پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ کے علاقہ میں گاڑی کے قریب دھماکہ میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ گیلی میں گاڑی کے قریب دھماکہ میں چار افراد زخمی ہو گئے،پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کو سول ہسپتال خار منتقل کر دیا گیا ہے،واقعہ کی تحقیقا ت شروع کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف حکم امتناع کی استدعا پھر مسترد