اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف حکم امتناع کی درخواست ایک بار پھر مسترد کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوجی عدالتوں کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس نے کہا کہ جب ٹرائل شروع ہی نہیں ہوا تو حکم امتناع کس چیز کا دیں ،کیس میں جو بھی ہو گا وہ قانون سازی کے زریعے ہی ممکن ہے ،آپ کے مطابق ابھی ٹرائل شروع ہی نہیں ہو اتفتیش چل رہی ہے،ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائے گا،نوٹ کر رہے ہیں کوئی ٹرائل شروع نہیں کیا جائیگا ،شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے اور ٹرائل کھلی عدالت میں ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”تیر ی یاد آ گئی۔۔۔۔“پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والوں کے عمران سے خفیہ راب