اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈ تحلیل کر دیا ،نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے بورڈ کی تحلیل کی منظوری دی ،ہٹائے جانے والے بورڈ ممبران میں ظفر اقبال ،ارسلا خان ہوتی،خرم شہزاد،عبدالجبار ،اشفاق تولہ اور یاور عرفان شامل ہیں،بورڈ ممبران ن لیگی ،پی ٹی آئی اور موجودہ حکومت کے دوران تعینات رہے۔
یہ بھی پڑھیں : مارشل لا لگا تو ہم مداخلت کریں گے