khawaja asif

پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان ضروری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں پانی کے ضیاع کو روکنا ہو گا ،پانی کی وافر مقدار ہمارے پاس موجود ہے،ہمارے اریگیشن کے طریقے موہنجو دڑو کے وقت کے ہیں جنہیں تبدیل کرنا ہو گا ۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان ضروری ہے ،نہروں سے پانی چوری کیا جاتا ہے،دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہم آج بھی فلڈ اریگیشن میں پھنسے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کسی فوجی کا سویلین سے جھگڑا ہو تو ٹرائل کیسے ہو گا ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں