justice muneeb

کسی فوجی کا سویلین سے جھگڑا ہو تو ٹرائل کیسے ہو گا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کو رٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف ٹرائل کے دوران جسٹس منیب اختر نے سوال کیا کہ کسی فوجی کا جھگڑا کسی سویلین کے ساتھ ہو تو ٹرائل کیسے ہو گا ،قانون بالکل واضع ہو نا چاہیے۔کل پارلیمنٹ ملٹری ایکٹ میں بنیادی انسانی حقوق شامل کرنا چاہے تو کیا کر سکتی ہے،اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ پارلیمنٹ کے پاس قانون سازی کا مکمل اختیار ہے ۔جسٹس منیب نے کہا کہ یعنی ملٹری ایکٹ میں بنیادی انسانی حقوق دینا یا نہ دینا پارلیمنٹ کا اختیار ہے ،یہ نہیں ہو سکتا ایک پارلیمنٹ ملٹری ایکٹ میںبنیادی حقوق دے اور اگلی پارلیمنٹ نکال دے۔

یہ بھی پڑھیں : مقدس کتابوں کی بے حرمتی شیطانی ایجنڈا،اس کیخلاف مہم چلائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں