bilal kiani

مسلط شدہ وزیراعظم کو آئینی طریقے سے ہٹایا تو سائفر ڈرامہ رچا یا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ایک مسلط شدہ شخص کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا تو اس نے قانون شکنی شروع کر دی اور سائفر کا ڈرامہ رچایا ۔
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھرنے میں بھی اس شخص نے آئین کو توڑا ،آئی ایم ایف سے معاملات کو خراب کر کے ملک کو دیوالیہ پن کی جانب دھکیلا ،نواز شریف کو ہٹانے کیلئے آئین کو توڑا گیا ،سائفرکا ڈرامہ رچانے والا آج بھی مسلسل جھوٹ بول رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کسی فوجی کا سویلین سے جھگڑا ہو تو ٹرائل کیسے ہو گا ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں