کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان چوتھے روز بھی جاری رہی۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 55 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ شروع ہوئی تاہم مارکیٹ میں اتار چڑھاو کا رجحان جاری رہا اور ڈالر کی قدر بتدریج بڑھتی گئی اور قیمت 285.14 روپے پرجا کر بند ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں : ”ہڑتال، ہڑتال“22جولائی کو ملک بھر کے پٹرول پمپ بند