اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو وکیل قتل کیس میں عدالت عظمیٰ میں طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو کوئٹہ کے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں پیر کو طلب کر لیا ہے ،عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت سے کیس ختم کرنے کی استدعا کی تاہم جسٹس یحیٰ آفریدی نے کہا کہ درخواست گزار کو پہلے عدالت میں پیش ہونا ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : اعظم خان کا اعترافی بیان،ایف آئی اے نے عمران خان کو سائفر کیس میں طلب کر لیا