محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوںمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوںمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
”پاکستان ٹائم“کے مطابق محکمہ موسمیات نے پنجاب، شمال مشرقی ،جنوبی بلو چستان اور خیبر پختونخوا میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔سندھ میں بھی کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور لاہور میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔مری،گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔مری،گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اعظم خان کے اعترافی بیان کے بعد غریدہ فاروقی بھی میدان میں آ گئیں،عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی ” خفیہ روپوشی“ کا احوال بیان کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں