bilawal bhuto

دنیا سے بہتر تعلقات کیلئے اہم فیصلے کرنا ضروری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دنیا سے بہتر روابط کیلئے اہم فیصلوں کو ضروری قرار دیدیا ۔
اسلام آبا د میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں وزارت خارجہ نے اہم کردار ادا کیا ،وزارت خارجہ کے افسران ملک کے مفاد کیلئے کام کرتے ہیں ،وزارت خارجہ کے افسران ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،کسی بھی گلوبل چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہمیں ہر وقت چوکس رپنا ہو گا،ٹیم ورک سے کسی بھی چیلنج سے نمٹا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ”فوجی حراست میں 102افراد کا تحفظ کیسے یقینی بنائیں“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں