اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 9مئی کو ہونے والے حملے بلا شبہ سنگین ہیں،ایسے حملے کبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میںکہاکہ جو 102افراد فوجی حراست میں ہیں ان کا تحفظ کیسے یقینی بنایا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”بڑی عدالت بڑا کیس “9مئی کو فوج نے لچک کا مظاہرہ کیا،اٹارنی جنرل