4 mpa called in corruption case

کرپشن الزامات پر 4سابق ارکان اسمبلی کی طلبی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ارکان اسمبلی کی اینٹی کرپشن میں طلبی، صوبائی اسمبلی کے چار سابق ارکان کو 20جولائی کو طلب کرلیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق ایم این اے نصرللہ گھمن ،ایم پی اے وارث عزیز،علی اختراور ظہیرالدین کو 20جولائی کوفیصل آباد آفس طلب کر لیا ہے۔اینٹی کرپشن ترجمان کے مطابق ان ارکان کیخلاف کرپشن کے الزامات کے تحت تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : 33کارکنوں کی ضمانتیں خارج،کمرہ عدالت سے گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں