LPG mafia

ایل پی جی مافیا بے لگام،اوگرا منظوری کے بغیر قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل پی جی مافیا بے لگام،اوگرا کی منظوری کے بغیر ہی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گھریلو سلنڈر 220،کمرشل سلنڈر 400روپے تک مہنگا کر دیا گیا ،دور دراز کے علاقوں میں گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 310روپے تک وصول کی جا رہی ہے ۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی سرکاری قیمت پر گیس نہیں مل رہی،اوگرا قیمتوں کے کنٹرول میں مکمل طور پر ناکام ہو چکاہے۔

یہ بھی پڑھیں : گردشی قرضوں کی ادائیگی کیلئے عوام کو ”گھمانے “کی تیاریاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں